برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 12:18

برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 212روپے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 146روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 112روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں