750 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی پرسوں ہو گی

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 12:19

750 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی پرسوں ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2018ء) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پرسوں (پیر)کو لاہور میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں