صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

پیر 15 اکتوبر 2018 23:19

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں پیرکے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو نیا کچہ چھلکا31 سی33 روپے فی کلو، پیاز20 سی22 روپے اور ٹماٹر58 سی60 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ173 سے 180 روپے ، پالک 19 سی20 ، بینگن33سی35 ، بھنڈی توری67سی70 ،کریلہ77 سی80، گھیا کدو36 سی38 ، دیسی ٹینڈا82 سے 85، مٹر135سی140 ، اروی33 سے 35 ، شملہ مرچ96 سے 100 ، پھول گوبھی48 سی50 ، بند گوبھی38 سی40 ، شلجم43سی45 ،مولی11سے 12 اور لیموں دیسی82 سی85 روپے فی کلو رہا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں