برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ

منگل 16 اکتوبر 2018 13:43

برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 203، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 140روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 112روپے فی درجن پر بر قرار ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں