برائلر مرغی کے گوشت اور انڈوں کے نرخ

بدھ 17 اکتوبر 2018 13:33

برائلر مرغی کے گوشت اور انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 203روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 40روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 112روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں