یوم ایم ٹی کے زیر اہتمام دو روزہ انٹر نیشنل بزنس کانفرنس کلسے ایکسپو سنٹر میں شروع ہو گی

منگل 23 اکتوبر 2018 12:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام دو روزہ انٹر نیشنل بزنس کانفرنس کل ( بدھ) سے ایکسپو سنٹر لاہور میں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

نمائش میں مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نمائندے، ملکی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور مختلف شعبوں کے ماہرین کی بڑی تعداد شریک ہو گی ۔ ترجمان کے مطابق ’’ پاکستان کو مضبوط اور جدت کے ساتھ تعمیر کرو ‘‘ کانفرنس و نمائش کے بنیادی تھیم پر منعقد کی جانے والی کانفرنس و نمائش میں تین ایریاز تعمیرات و ہائوسنگ، ہوم اپلائنسز اور نیو ایبل انرجی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں