برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعہ 9 نومبر 2018 13:50

برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2018ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید5روپے اضافے سے 228روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے اضافے سے 157روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈے ایک روپے اضافے سے 118روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں