والٹن روڈسے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

اتوار 18 نومبر 2018 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء) فیکٹری ایریا کے علاقہ والٹن روڈسے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ،پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ بجھوا دی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق نامعلوم نوجوان کی لاش مدینہ کالونی کے علاقہ سے ملی جس قبضے میں لیکر پوسمارٹم کیلئے مردہ خانے بھجوادیا گیا ۔پولیس کے مطابق پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آنے پر حقائق واضح ہونگے جس کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں