صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 6 دسمبر 2018 19:38

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو نیا کچہ چھلکا 17 سی19روپے فی کلو، پیاز18سی19روپے اور ٹماٹر 22 سی24 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ164 سے 170 روپے ، پالک 14 سی15 ، بینگن19سے 20 ، بھنڈی توری48سی50 ،کریلہ33 سی35، گھیا کدو14 سی15 ، دیسی ٹینڈا48 سے 50، مٹر21سی22 ، اروی33 سے 35 ، شملہ مرچ63 سی65 ، پھول گوبھی09 سی10 ، بند گوبھی12 سی13 ، شلجم11سی12 ،مولی12سے 13 اورلیموںچائنہ33 سی35 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں