200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی17دسمبر کو ہو گی

جمعرات 13 دسمبر 2018 13:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) قومی انعامی بانڈز کی 2018ء کی آخری قرعہ اندازی 17دسمبر کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ50ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں