برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 13 دسمبر 2018 13:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 247روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 170روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 113روپے فی درجن فروخت ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں