برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

منگل 18 دسمبر 2018 18:05

برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے کمی سے 215روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے کمی سی148روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 110روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں