برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 16 جنوری 2019 13:30

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 175روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 121روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 106روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں