برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلوا ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

جمعرات 17 جنوری 2019 13:33

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلوا ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 187روپے ، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 129روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 108روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں