صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 18 جنوری 2019 20:38

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) مقامی مارکیٹ میں جمعتہ المبارک کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو (پہاڑی) 114 تا118 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 67 تا 70 روپے، کیلا 58 سی60 روپے فی درجن اور امرود43 سی45 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 135 تا 140 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں