مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خوردونوش کے بھائو

جمعہ 18 جنوری 2019 20:38

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خوردونوش کے بھائو
لاہور۔18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) مقامی مارکیٹ میں جمعتہ المبارک کے روز اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا95 تا120 روپے فی کلو ، چینی47 سے 48 روپے اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنی90 تا 95 روپے ، دال چنا 95 روپے ، مونگ ثابت90 سی95 روپے، دال مونگ دھلی ہوئی85 سے 90 روپے، ماش ثابت 85 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 110روپے اور بیسن 93 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں