برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

پیر 21 جنوری 2019 13:26

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 160روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 110روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 110روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں