صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 23 جنوری 2019 18:51

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔23جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو (پہاڑی) 112 تا116 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 64 تا 66 روپے، کیلا61 سی63 روپے فی درجن اور امرود46 سی48 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 146 تا 152 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں