برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اتوار 17 فروری 2019 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 204روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سے 141روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں