برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 19 فروری 2019 12:10

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کے نرخ 204روپے،زندہ برائلر مرغی 141روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کے نرخ 105روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں