برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ

جمعہ 22 فروری 2019 13:15

برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 219روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت151روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کے نرخ 105روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں