ایل این جی کاکارگو جہاز 24 فروری کو کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو جائیگا

جمعہ 22 فروری 2019 15:54

ایل این جی کاکارگو جہاز 24 فروری کو کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو جائیگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) ایل این جی کاکارگو جہاز 24 فروری کو کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو جائے گا۔پاکستان سٹیٹ آئل کی جانب سے بلاتعطل گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ایل این جی کی درآمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 24 فروری کو ایل این جی کا کارگوجہاز کراچی کی بندرگار پر لنگر انداز ہو گا۔مذکورہ جہاز کی آمد سے گیس کی فراہمی میں مزید بہتری آئے گی جس سے گیس بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ اس وقت ایل این جی ٹرمینل سے 680 مکعب فٹ گیس کی فراہمی جاری ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں