برائلر گوشت اور فارم انڈوں کے نرخ

ہفتہ 23 مارچ 2019 14:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 228روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 157روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 87روپے فی درجن رہی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں