تھرکول منصوبہ بجلی کی پیداوارسے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا‘میاں خرم الیاس
تھر میں موجود کوئلے کے وسیع ترین ذخائر کو استعمال میں لاکر ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کی جائیں توانائی بحران کے خاتمہ سے صنعتی ترقی کا ویژن پور اور ملک خوشحالی کی راہوں پر گامزن ہوگا‘چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن
پیر 25 مارچ 2019 13:35
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ تھر میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار شروع ہونے کے بعد تھر میں موجود کوئلے کے وسیع ترین ذخائر کو استعمال میں لاکر ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کی جائیں تاکہ ملک سے لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہو اور ملک اندھیروںسے روشنیوں کی طرف اپنا سفر شروع کرسکے ۔
میاں خرم الیاس نے کہا کہ اینگرو انرجی لمٹیڈ کی ملکیتی کمپنی اینگرو پاور جین تھر لمٹیڈ کے تھر بلاکIIمیں660میگا واٹ پاور پلانٹ کے 330میگا واٹ کے یونٹ نے کام کرنا شروع کردیا ہے تھر میں175ارب ٹن کوئلے کے ذخائر نے ملک کے انرجی کے منظرنامے کو یکسر تبدیل کردیا ہے جو پاکستان میں توانائی کے مستقبل کو محفوظ بناتے ہوئے بجلی کی پیداوار کیلئے غیر ملکی ایندھن پر پاکستان کے انحصار کو ختم کردے گا جس سے ملک میں سستی بجلی کا حصول ممکن ہوگا اورانرجی کے حصول کے لیے پٹرولیم کی درآمدات کے سلسلہ میںاربوں ڈالرکی سالانہ بچت بھی ہوگا اور عوام کو سستی بجلی کی فراہمی بھی ممکن ہوسکے گی جو صنعت و تجارت کیلئے انتہائی ضروری ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
کتاب کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اور ترقی کا زینہ ہوتی ہے،مبشر اقبال
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری