سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ کر دیا گیا

منگل 26 مارچ 2019 21:49

سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ کر دیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2019ء) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس اضافے کے ساتھ شہر کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت 70 ہزار 650 روپے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 69 ہزار 762 روپے کی سطح پر دیکھنے میں آئی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں