صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 19 اپریل 2019 14:51

صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا 09 سی10 روپے فی کلو، پیاز44 سی46 روپے اور ٹماٹر40 سی45 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ183 سے 190 روپے، پالک15 سی16، بینگن36 سی38 ، بھنڈی توری120سی125 ،کریلہ 53 سی55، گھیا کدو67 سی70 ، مٹر43 سی45 ، اروی67 سے 70 ، شملہ مرچ53 سی55 ، پھول گوبھی33 سی35 ، بند گوبھی38 سی40 ، شلجم33 سی35 ،مولی13سی14اور لیموں چائنہ183سی190 روپے فی کلو رہا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں