ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے نظام کو ون ونڈوپر منتقل ،ٹیکس کی شرح میں کمی کی جائے‘ آل پاکستان انجمن تاجران
بزنس ماڈل بنائے بغیر غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاروں کو راغب نہیں کیا جا سکتا ،کاروبار کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں حکومت صنعتی اور برآمدی سیکٹرز کی طرح مقامی سطح پر کاروبار کرنیوالے چھوٹے تاجروں کے مسائل بھی حل کرے ‘ صدر اشرف بھٹی
منگل 23 اپریل 2019 14:57
(جاری ہے)
اس کیلئے فوکل پرسنز کی تعیناتی کی جائے تاکہ حکومت کو ہر طرح کے حالات سے آگاہ حاصل ہو لیکن ہماری اس تجویز کو کسی خاطر میں نہیں لایا گیا ۔
انہوںنے کہا کہ حکومت کی ساری توجہ صنعتی اور برآمدی سیکٹر پر مرکوز ہے ۔ ہم ہرگز یہ نہیں کہتے کہ ان شعبوں کو نظر انداز کر دیں لیکن مقامی سطح پر چھوٹے کاروبار ی طبقے کے مسائل بھی سنے جائیں اور ان کا حل نکالا جائے ۔ مقامی تاجروں کیو جہ سے لاکھوں افراد کو روزگار کے مواقع میسر ہیں جبکہ خزانے میں سالانہ اربوں روپے کا ٹیکس بھی جمع ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ اگر سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے تو ہمیں پاکستان کو بزنس ماڈل بنانا ہوگا کیونکہ بزنس ماڈل دیکھے بغیر سرمایہ کار کبھی بھی اسرمایہ کاری نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت آئندہ بجٹ میں ٹیکس دہندگان پر مزید بوجھ ڈالنے سے گریز کرے بلکہ ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ٹیکسیشن نظام کو ون ونڈوپر منتقل کرنے اور ٹیکس کی شرح میں کمی کا اعلان کیا جائے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت