بینک آف پنجاب کے نئے صدر سید طالب رضوی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 26 اپریل 2019 18:54

بینک آف پنجاب کے نئے صدر سید طالب رضوی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2019ء) بینک آف پنجاب کے نئے صدر سید طالب رضوی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

طالب رضوی کی تعیناتی کی منظوری چند روز قبل صوبائی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی تھی جس کے بعد محکمہ خزانہ پنجاب نے انکی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔سید طالب رضوی بنکاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں