مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

جمعہ 24 مئی 2019 14:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا110 تا 120 روپے فی کلو ، چینی66 سے 68 روپے اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 110 روپے، سیاہ چنی100 ، دال چنا 104روپے ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی150 روپے، ماش ثابت 135روپے، دال ماش دھلی ہوئی 160روپے اور بیسن 110روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں