لاہور ، رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ

پیر 17 جون 2019 20:35

لاہور ، رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس اضافے کے ساتھ شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 75 ہزار روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونی کی قیمت 68 ہزار 84 روپے فی تولہ کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں