صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 12 ستمبر 2019 19:58

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔12 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 36سی38روپے فی کلو، پیاز53سی55روپے اور ٹماٹر35سی37 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

اسی طرح ادرک چائنہ263 سے 270 روپے، پالک20سی22، بینگن30سی32 ، بھنڈی توری58سی60،کریلہ79سی82، گھیا کدو50سی52، مٹر125 سی130، اروی52سے 54 ، شملہ مرچ110سی115، پھول گوبھی60سے 63، بند گوبھی48سی50، شلجم50 سی52 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں