7500اور25000مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

بدھ 16 اکتوبر 2019 13:07

7500اور25000مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) 7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو لاہوراور ملتان میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

7500 روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7500 روپے والے 1 کروڑ 50 لاکھ کاایک ، دوسرے انعام میں 50 لاکھ کے 3 انعامات جبکہ تیسرے انعام 93000 روپے کے 1696 انعاماتتقسیم کئے جائینگے۔ 25000 والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 5 کروڑ کا ایک ،دوسرے انعام میں 1 کروڑ 50 لاکھ کے 3 انعامات جبکہ تیسرے انعام میں3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں