لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:24

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر138 اور برائلر گوشت212 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن115روپے میںفروخت ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں