نمائش میں ہونیوالے خریداری کے معاہدوں سے کارپٹ انڈسٹری کو تقویت ملے گی‘ چیئرمین کارپٹ ایسوسی ایشن
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 14:51
(جاری ہے)
اجلاس کے شرکاء نے تین روز ہ نمائش میں کارپٹ مصنوعات کی فروخت اور درآمدی معاہدوں کے حوالے سے بھی اطمینان کا اظہار کیا ۔
چیئرمین محمد اسلم طاہر نے کہا کہ لاہور میں منعقدہ کارپٹ کی عالمی نمائش نے توقعات سے بڑھ کرکامیابی کی ہے جس کے یقینی طو رپر کارپٹ انڈسٹری پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ درآمدکنندگان کے علاوہ مختلف ممالک کے مندوبین اور ملک بھر سے مقامی وزیٹرز کی شرکت بھی حوصلہ افزاء ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی نمائش کو ناکام بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کے طو رپر منفی پراپیگنڈہ کیا گیا لیکن غیر ملکی خریداروں کی جانب سے اسے خاطر میں نہیں لایا گیا اور نمائش میں بھرپور شرکت کی گئی ۔ انہوںنے کہا کہ نمائش میں شرکت کرنے والے تمام غیر ملکیوں کی جانب سے پاکستان میں امن و امان کی صورتحال او رمعاشی سر گرمیوں پر مثبت خیالات کا اظہار کیا گیا ہے جو ہماری معیشت کے لئے بھی خوش آئند ہے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لودھراں کی سول و سیشن عدالتیں ہفتہ کو بند رہیں گی
عیدا لفطر پرپاکستانی اور ہالی ووڈ سمیت 4 فلمیں نمائش کیلئے تیار
لاہور صادق آباد جی ٹی روڈ پر جہانیاں کے قریب مسافر بس الٹ گئی،ایک شخص جاں بحق 20سے زائد مسافر زخمی
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ، 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
پنجاب بارکونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم
فارما انڈسٹری کے معیار کی بہتری کیلئے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں‘خواجہ عمران نذیر
وزیر تعلیم کا خفیہ ٹیم کی نشاندہی پر مزنگ امتحانی سنٹر پر چھاپہ، سنٹر سیل
وزیر بلدیات سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، ’’ستھرا پنجاب‘‘ میں تعاون کی پیشکش
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم