صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 13 نومبر 2019 17:35

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 42سی48 روپے فی کلو، پیاز65سی75روپے اور ٹماٹر145سی165 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ304 سے 310 روپے، پالک22 سی24،بینگن27سی29 ، بھنڈی توری 57سی60،کریلہ46سی48، گھیا کدو28سی30، مٹر76 سی80روپے، اروی58سے 60، پھول گوبھی28سے 30، بند گوبھی42سے 44، شلجم31سی33 اور مولی11سی12روپے فی کلو رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں