صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 14 نومبر 2019 19:50

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)82 تا124 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 75تا78 روپے،ناشپاتی 65سے 68روپے اور کیلا56سی58 روپے فی درجن فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں