صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 14 نومبر 2019 19:50

صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 45سی50 روپے فی کلو، پیاز62سی75روپے اور ٹماٹر152سی165 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ290 سے 297 روپے، پالک24 سی26،بینگن26سی28 ، بھنڈی توری 73سی76،کریلہ52سی54، گھیا کدو30سی32، مٹر85 سے 90 روپے، اروی57سے 60، پھول گوبھی30سے 32، بند گوبھی50سے 53، شلجم28سی30 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں