750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی

جمعہ 3 اپریل 2020 13:17

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2020ء) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں