جے ایس بینک اور صارفین نے COVID-19 رسپانس کے لئے فوری طور پر 110 ملین فنڈ قائم کر دیا
جمعرات 9 اپریل 2020 19:26
(جاری ہے)
پہلے مرحلے میں مستحق خاندانوں کو 30 ملین روپے مالیت کا راشن اور ضروری اشیاء کی فراہمی پر توجہ دی جائے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں غیر سرکاری تنظیموں سمیت طبی اور دیگر فرنٹ لائن اداروں میں پرسنل پروٹیکٹو ایکوئپمنٹ (پی پی ای) کی تقسیم اورعطیات سمیت 50 ملین روپے کی فراہمی پر غور کیا جائے گا۔
طویل المدتی حل کی ضرورت کو سمجھتے ہوئے اس پروگرام کے تیسرے مرحلہ میں طبی اور تکنیکی تحقیق اور ترقی کے ذریعے وائرس کے صحت پر طویل المدتی اثرات کو کم کرنے پر توجہ دی جائے گی۔ توجہ کے حامل شعبہ میں ٹرانسمیشن، ارتقاء اور پاکستانی آبادی بشمول حاملہ خواتین پر وائرس کے اثرات اور اس مقصد کے لئے ویکسین کی تیاری، تشخصی کٹس کی خصوصیات اور حساسیت کو بہتر بنانا اور فوری ٹیسٹنگ کٹس کی تیاری شامل ہیں۔ جے ایس بینک کے صدر و سی ای او باصر شمسی نے کہا کہ یہ ایک عالمی وباء ہے اور ایک ذمہ دار کارپوریٹ ادارے کے طور پر یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ضرورت کی اس گھڑی میں پاکستان کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم حکومت پاکستان، میڈیکل طبقات اور دیگر تمام فریقین کے مشکور ہیں جو اس بیماری سے نمٹنے کیلئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ہم دوسرے اداروں پر بھی زور دیتے ہیں کہ وہ آگے آئیں اور اس بیماری سے نمٹنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی جانب اپنا کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم، جے ایس بینک کو امید ہے کہ وہ اثر پذیری کے اس سفر کو جاری رکھے گا اور اس آزمائشی وقت کے دوران پاکستان کی کوششوں میں تعاون کرے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری