صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

منگل 2 جون 2020 23:57

لاہور۔2جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)212 تا221 روپے ، سیب کالا کلو (میدانی)140سی148روپے ، کیلا155سی160روپے فی درجن اور کھجور ایرانی220تا230اور کھجور اصیل 190 تا 200 روپے میں فروخت ہوئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں