صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

منگل 2 جون 2020 23:57

لاہور۔2جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 35سی 36 روپے فی کلو،پیاز21سی23روپے اور ٹماٹر13سی15روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک17سی18،بینگن17سی18‘ بھنڈی توری63سی65،کریلہ20سی22، گھیا کدو33سی35، مٹر91سی95روپے،پھول گوبھی58سی60،بند گوبھی17سی18،شلجم 23سی25اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں