برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 8 جولائی 2020 18:40

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سی283روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سی195روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے موسم گرما میں بلند ترین سطح 126روپے فی درجن پر پہنچ گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں