حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل کی برآمدی صنعتوں کو 85ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جا رہی ہے ، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن
جمعہ 3 جنوری 2014 15:01
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے چیئرمین ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل کی برآمدی صنعتوں کو 85ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں آپٹما پنجاب کے چیئرمین نے کہا کہ سردیوں میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کی گیس بند کر دی جاتی تھی لیکن اس سال یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعدآپٹما کی درخواست پر حکومت نے ٹیکسٹائل صنعت کو گیس فراہم کی ہے جس میں سپننگ،ویوونگ،فنشنگ،ڈائنگ اور پراسیسنگ انڈسٹری شامل ہے جبکہ گارمنٹس یونٹس اور فیبرکس تیار کرنے والوں کو بھی گیس مل رہی ہے ۔
انہوں نے کہایہ وقت ہے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے متحد ہونے کاہے، اگر ہم ان باتوں میں الجھے رہیں گے کہ آپٹما ہی کو گیس مل رہی ہے تو ہم برآمدات نہیں بڑھا سکتے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو اجتماعی طور پر آپٹما کے ہاتھ مضبوط کرنے چاہئیں تاکہ جی ایس پی پلس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم اپنی برآمدات بڑھا سکیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
پنجاب میں بارشیں 29 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
بارش کے باعث لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل ،لیسکو نےہائی الرٹ جاری کر دیا،ترجمان
ایم ڈی واسا لاہور کی سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
محکمہ فشریز پنجاب کا صوبہ بھر میں ورلڈ ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام
نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا