مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

پیر 28 ستمبر 2020 20:18

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء)مقامی مارکیٹ میںپیرکے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) 135 روپے، چینی91روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 95 روپے، سیاہ چنے 120 روپے، دال چنا 115 روپے، مونگ ثابت200روپے ، دال مونگ دھلی ہوئی 210 روپے،ماش ثابت 190سے 200 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 215 روپے اور بیسن 123 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔ lh/ads/ifa 1821

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں