صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

پیر 28 ستمبر 2020 20:21

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء)مقامی مارکیٹ میںپیرکے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو58سی62روپے فی کلو، پیاز54سے 56 روپے اور ٹماٹر81سی86روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک48سی50روپے،بینگن28سی30روپے‘ بھنڈی توری 72سی75 روپے، کریلہ 96سے 100 روپے، گھیا کدو82سی85روپے، مٹر178سی185روپے،پھول گوبھی77سی80روپے،بند گوبھی 58سی60 روپے،شلجم38سی40روپے اور مولی 38 سے 40روپے فی کلو رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں