صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

منگل 20 اکتوبر 2020 17:17

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2020ء): مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو64سی68روپے فی کلو، پیاز54سے 56 روپے اور ٹماٹر100سی105روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک19سی20روپے،بینگن26سی28روپے، بھنڈی توری 63سی65 روپے، کریلہ53سے 55 روپے، گھیا کدو33سی35روپے، مٹر193سی200روپے،پھول گوبھی51سی53روپے،بند گوبھی 70سی73 روپے،شلجم43سی45روپے اور مولی 28 سے 30روپے فی کلو رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں