ایف پی سی سی آئی کے سالانہ انتخابات کیلئے خالد تواب کو صدارتی امید وار نامزد

ہفتہ 24 اکتوبر 2020 22:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2020ء) ملک میں چیمبرز اور تاجر تنظیموں کا سب سے بڑا اتحاد یونائیٹڈ بزنس گروپ نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 30 دسمبر کو ہونے والے سالانہ انتخابات کے لئے خالد تواب کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں