برائیلرگوشت مزید4روپے فی کلوسستا

منگل اکتوبر 22:05

برائیلرگوشت مزید4روپے فی کلوسستا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت4روپے کمی سی229روپے،زندہ برائیلر مرغی 3روپے کمی سی158روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت165روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

دکانداروں کی جانب سے درجن سے کم خریداری پر فی انڈا15روپے کا فروخت کیا جارہا ہے ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments