برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے فی کلو کمی

بدھ 2 دسمبر 2020 17:23

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سی313روپے، زندہ برائلر مرغی 10روپے کمی سے 216روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 180روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں