سال 2020ء کی آخری قرعہ اندازی 15 دسمبر کو 2 سو روپے والے قومی انعامی بانڈز کی ہوگی

بدھ 2 دسمبر 2020 17:23

سال 2020ء کی آخری قرعہ اندازی 15 دسمبر کو 2 سو روپے والے قومی انعامی بانڈز کی ہوگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) سال 2020ء کی آخری قرعہ اندازی 15 دسمبر کو 2 سو روپے والے قومی انعامی بانڈز کی ہوگی جس کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے جبکہ اڑھائی لاکھ روپے کے 5 انعامات اور اسی طرح 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں